Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

Beauty Tips in Urdu for Hands

We pay attention to beautify our skin, hair, hands and feet. There are many people who want to do this but, they cannot buy expensive products and they do not understand what they do! Get a simple hand beauty tips by Dr. Umme Raheel to moisturize and soften your hands and feet.

There is a whitening cream for hands and feet for all of them that you can make with your kitchen ingredients.

hand beauty tips in Urdu

Hand Beauty Tips in English

Ingredients 

  • Rose water 1 cup
  • Milk 1 tbsp
  • Corn Floor 1 tsp
  • Olive oil / almonds oil / coconut oil 1 tsp
  • Balls flower 1
  • Honey 1 tsp

Directions  

  1. Cook a cup of rose water in a sauce pan.
  2. Add corn floor in milk and make a paste. Add of Olive oil / almonds oil / coconut oil in the paste and mix it well. Keep it aside.
  3. At boiling point, add the leaves of balls flowers in the rose water and cook on low flame.
  4. When the leaves extract the color, add honey and mix it well.
  5. Now add corn paste in the mixture and cook until it’s thick.
  6. After the paste is cold, put it in the bottle.

This lotion will not be expired in two months. Apply it on your hands and feet in the morning or night. This beauty tip has a magic result. Get soft, youthful and beautiful hands that everyone wants to touch.

Also Check | Homemade Cleansing Milk

Hand Beauty Tips in Urdu

 ہم لوگ اپنی خوبصوتی پر بہت توجہ دئے رہے ہوتے ہیں۔ اپنی، جلد کا، اپنے بالوں کا، اپنے ہاتھ پیروں کا۔ بہت سے لوگ ہیں جو یہ سب کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ مہنگی چیزیں نہیں خرید سکتے اور اُن کو سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیا کریں! اُن سب لوگوں کے لئے ایک زبردست سی کریم ہے جو آپ اپنے کچن میں موجود اشیاء سے بنا سکتے ہیں۔

 ہاتھوں اور پاؤں کےلئے کریم

 اجزاء
عرق گلاب ایک کپ
دودھ ایک کھانے کا چمچ
کارن فلور ایک چائے کا چمچ
زیتون کا تیل یا بادام کا تیل یا ناریل ایک چائے کا چمچ
گیندے کا پھول ایک عدد
شہد ایک چائے کا چمچ

 طریقہ
عرق گلاب کو سوس پین میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکنے کےلئے رکھ دیں۔
دودھ میں کارن فلور ملا کر پیسٹ بنا لیں۔
اب اِس پیسٹ میں زیتون کا تیل یا بادام کا تیل یا ناریل کا تیل شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔اِسے ایک طرف رکھ دیں۔
عرق گلاب جب پکنے لگ جائے تو اِس میں ایک گیندے کے پھول کی پتیاں توڑ کر ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
جب پیتاں اپنا رنگ چھوڑنا شروع کر دیں تو اِس میں شہد شامل کرکے مکس کریں۔ جب شہد اچھی طرح گھل جائے تو اُس میں کارن فلور پیسٹ شامل کرکے مکس کرتے جائیں کہ وہ گاڑھا ہونے لگ جائے۔
آپ نے لوشن یا کریم ، جس طرح کا گاڑھا رکھنا ہو اُتنا چمچ ہلاتے ہوئے پکا لیں اور پھر آنچ سے ہٹا دیں۔
تھوڑی تھوڑی دیر بعد چمچ ہلا کر اِس کو ٹھنڈا کرلیں اور کسی بوتل میں ڈال لیں۔
یہ لوشن یا کریم دو ماہ تک خراب نہیں ہو گئی۔آپ اِس کو رات سونے سے پہلے اپنے ہاتھوں اور پاؤ ں پر لگائیں۔ اگر چاہے تو دن میں بھی لگا سکتے ہیں۔ آپ کے ہاتھوں اور پاؤ ں کی خوبصورتی میں اضافے کےلئے بہترین لوشن ہے۔

Also Read: Skin Beauty Tips in Urdu and English

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Beauty Tips in Urdu © 2018