Beauty Secrets of Egyptian Women – English & Urdu

Egyptian beauty is famous all over the world. At one side, those people are naturally beautiful, and secondly they know how to care their beauty. Here we will tell you the beauty secrets of Egyptian women. By following these secret and easy beauty tips you will also look gorgeous.

Beauty Secrets of Egyptian Women

Beauty Secrets of Egyptian Women 2019

In this post we are revealing Beauty Secrets of Egyptian Women that you never know before. Simple and easy remedies for a stunning look.

Deep Scalp Massage with Coconut Oil

coconut oil for hair

Coconut oil is one of the most important aesthetic recipes for Egyptian women, as it never dispensed with it, and uses it at least 3 times a week.

What You Need

  • Coconut oil

Directions

  1. Heat the coconut oil until it becomes a warm liquid, the pure oil may be solid at room temperature.
  2. Massage the scalp well until the oil reaches each cell
  3. Then put a towel on the head and leave overnight and then wash the hair in the morning.

Coconut oil addresses all the negative effects of the conditions surrounding the hair such as dryness. Coconut oil contains lauric acid, which prevents hair loss, and is used by women In Egypt.

Face Mask for Flawless Skin

Turmeric Face Mask

Beautiful, fresh and flawless skin, resistant to signs of aging, women in Egypt use an aesthetic recipe of face mask for beautiful skin.

What You Need

  • Turmeric 1 tbsp
  • Dry coriander 1 tbsp
  • Sandalwood powder 1 tbsp
  • Chickpeas powder 5 tbsp
  • Milk and lemon to kneaded

Directions

  1. Mix all ingredients in a bowl and kneed by using milk, lemon juice and a few drops of water.
  2. Apply to the skin for ten minutes, then gently rub the face and scrap it.
  3. Now wash face with water.

This mixture has amazing properties, turmeric and coriander fights pimples and blackheads, and sandalwood provides a bright appearance to the face.

White Vinegar for Dandruff

White Vinegar for Dandruff

In Egypt, women fight dandruff by using vinegar.

What You Need

  • White vinegar

Directions

  1. Add a cup of vinegar to the water used for the final rinsing for the hair after washing.

It acts like hair conditioning and it gives a perfect shining to the hair locks.

Clear Complexion and Face Whitening Secret

Clear Complexion and Face Whitening Secret

One of the most effective Egyptian blends that have great effectiveness for whitening the skin is the use of turmeric.

What you Need

  • Turmeric powder 1 tbsp
  • Rose water

Directions

  1. Mix turmeric with rose water, and apply to the skin.
  2. Leave for ten minutes and wash your face.

This mask has great effectiveness in skin whitening and glowing the skin.

Honey and Milk Face Mask for Oily Skin

Honey and Milk Face Mask for Oily Skin

One of the recipes that Egyptians use for oily skin is the honey and milk formula.

What You Need

  • Honey
  • Milk

Directions

  1. Mix equal quantity of honey and milk.
  2. Application the mixture on the face and wash off face after 15 minutes.

Honey and milk face mask will help to get rid of the oils from skin.

Castor Oil is for Hair & Skin Beauty

Castor Oil for White Hair

Women use castor oil in different ways in the cosmetic process, use it as the rest of the oils on the hair, prevents the appearance of white hair, and white hair is not a problem in women in Egypt, they easily overcome it through repeated use of castor oil.

While on the skin it prevents wrinkles and problems Aged skin, as well as add a little to a glass of water and drink every month or two for once, which helps to clean the body and intestines, and reflected on the freshness and beauty positively.

Apart of the above beauty tips, share your beauty secret in comments.

Beauty Secrets of Egyptian Women in Urdu

Beauty Secrets of Egyptian Women in Urdu

مصری خواتین کی خوبصورتی کا راز

مصری حُسن پوری دُنیا میں مشہور ہے۔ ایک تووہ لوگ قدرتی طور پر خوبصورت ہوتے ہیں اور دوسرا وہ اپنے حُسن کی حفاظت کرنا باخوبی جانتے ہیں۔ آیئے ہم یہاں آپ کو مصری خواتین کی خوبصورتی کا راز بتاتے ہیں جن کو اپنا کر آپ بھی حسین نظر آسکتی ہیں۔

گھنے اور چمکدار بالوں کا راز
ناریل کا تیل مصری خواتین کے بالوں کےلئے ایک انتہائی اہم ہے۔کیونکہ یہ سارا سال مہیا ہوتا ہے۔ اسے ہفتے میں کم از کم 3 بار استعمال کریں۔

اجزاء
ناریل کا تیل

طریقہ
ناریل کا تیل اس حد تک گرم کریں کہ وہ پگھل کر ہلکاگرم ہو جائے۔ کیونکہ خالص تیل کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھوس ہو سکتا ہے۔
اب سر کی جلد پر اچھی طرح مساج کریں کہ تیل جڑوں میں جذب ہوجائے۔
پھر سر پر تولیہ باندھ کر ساری رات کےلئے چھوڑ دیں اور صبح بال دھو لیں۔

ناریل کا تیل بالوں پر منفی اثرات ڈالنے والے تمام مسائل کو حل کرتا ہے۔ جیسے کہ خشکی اور بالوں کا روکھا پن
وغیرہ۔ ناریل کے تیل میں لوریک ایسڈ ہوتا ہے۔ جو بالوں کو گرنے سے روکتا ہے۔اس لئے مصر میں عورتیں اس کواستعمال کرتی ہیں۔

فیس ماسک
خوبصورت ، تازہ اور بے عیب جلد ، عمر بڑھنے کی علامات سے روکتی ہے۔ مصر میں خواتین خوبصورت جلد کے لئے چہرے کے ماسک کا یہ نسخہ استعمال کرتی ہیں۔

اجزاء
ہلدی ایک کھانے کا چمچ
سوکھا دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
صندل کا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
چنے کا پاؤڈر پانچ کھانے کے چمچ
دودھ اور لیموں کا رس گوندھنے کےلئے

طریقہ
تمام اجزاء ایک باؤل میں مکس کریں اور دودھ، لیموں کا رس اور تھوڑے سے پانی کے ساتھ نرم گوندھ لیں۔
چہرے پر دس منٹ کےلئے لگائیں اور پھر نرمی سے رگڑتے ہوئے اُتار دیں۔
پھر چہرہ دھو کر لوشن لگا لیں۔
اس ماسک میں حیرت انگیز خصوصیات ہیں۔ ہلدی اور دھنیا بلیک ہیڈ اور دانے ختم کرتے ہیں۔ جبکہ صندل چہرے کو قدرتی چمک دیتا ہے۔

خشکی کا مقابلہ سرکہ سے
مصری خواتین خشکی کا مقابلہ سرکہ سے کرتی ہیں۔ اس کےلئے آپ کو چاہے

اجزاء
سفید سرکہ چوتھائی کپ

طریقہ
بالوں کو شمپو سے دھونے کے بعد آخر میں تھوڑے سے پانی میں سرکہ ڈالیں ۔ پانی اتنا ہو جس سے سارے بال اچھی طرح گیلے ہوجائیں۔
اب سرکہ ملے پانی کے ساتھ بال دھو لیں۔
یہ بال کنڈیشنگ کی طرح کام کرتا ہےاور یہ بالوں میں زبردست چمک پیدا کرتا ہے۔

(کسٹرآئل (ارنڈی کا تیل
کاسمیٹک عمل میں خواتین مختلف طریقوں سے ارنڈی کا تیل استعمال کرتی ہیں۔

سفید بالوں کےلئے ارنڈی کا تیل
مصری خواتین سفید بالوں کو روکنے کےلئے ارنڈی کا تیل استعمال کرتی ہیں۔ اُن کے لئے سفید بال کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ وہ ارنڈی کا تیل بار بار بالوں پر لگا کرسفید بالوں پر باآسانی قابو پا لیتی ہیں۔ ہفتے میں تین بار اس کا استعمال بہترین ہے۔

جلد کے لئے ارنڈی کا تیل
جلد پر ارنڈی کے تیل کا استعمال جھریوں کو کم کرتا ہے اور عمر بڑھنے کی علامات کو روکتا ہے۔
جسم سے تیزابیت ختم کرنے کےلئے مصری خواتین مہینے میں ایک سے دو بار ایک گلاس پانی میں آدھا چائے کا چمچ کسٹرآئل ملا کر پیا کرتی ہیں۔ اس سے جلد میں تروتازگی بھی پیدا ہوتی ہے۔

صاف اور گوری رنگت کا راز
صاف اورگوری رنگت کے لئے مصری خواتین میں ایک انتہائی موثر ماسک ہے ۔ جس کو آپ باآسانی گھر میں بنا سکتی ہیں۔

اجزاء
ہلدی ایک کھانے کا چمچ
عرقِ گلاب

طریقہ
ہلدی اور عرقِ گلاب کو مکس کرکے آمیزہ بنا لیں۔
اس کو چہرے پر دس منٹ کےلئے لگا رہنے دیں۔
پھر چہرہ دھو لیں۔
ہفتے میں ایک سے دو بار استعمال کریں۔
یہ ماسک جلد کو چمکانے اور رنگت نکھارنے میں بڑی تاثیر رکھتا ہے۔

چکنی جلد کےلئے ماسک
آئیے جانتے ہیں کی مصری خواتین چکنی جلد پر کس طرح قابو رکھتی ہیں

اجزاء
شہد
دودھ

طریقہ
شہد اور دودھ برابر مقدار میں لے کر مکس کرلیں۔
روئی کی مدد سے چہرے اور گردن پر اچھی طرح لگائیں۔
پندرہ منٹ بعد دھو لیں۔
ہفتے میں دو بار یہ ماسک لگانے سے چہرے کی چکنائی کم ہوجائے گی۔

Beauty Secrets of Egyptian Women - English & Urdu 1

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.