Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

Easy Homemade Ubtan for Face and Body

Ubtan has been used in beauty tips for centuries. It works well to enhance the beauty, glow skin, and eliminate pimples, acne and freckles. Continues use of ubtan slow down the aging process. Check out 7 Homemade Ubtan for Face and Body that you can make easily.

Homemade Ubtan for Face and Body

Ubtan Benefits

  • Ubtan performs an important role to remove dead cells from the skin. It increases blood circulation. As a result new cells grow and make the skin soft and fresh.
  • It removes dirt from skin which does not clean with face wash or a soap.
  • Ubtan tighten the skin and avoid it from losing.
  • Its regular use weaken the hairs of skin and slowly they completely remove from the roots.

7 Homemade Ubtan for Face and Body

There are different types of ubtan for face and body that you can use according to your skin problem and solve the issue.

Facial Ubtan Formula

ubtan for face

Ingredients

  • Almond 4
  • Cashew nut 4
  • Pistachio paste 5
  • Fresh cream (balai) 1 tbsp
  • Mustard or almond oil 1 tbsp
  • Rose water 1 tbsp
  • Red lentil paste 2 tbsp

Directions

  1. Add almond, cashew nut, pistachio, red lentil, fresh cream, mustard or almond oil, rose water,  along a little water in a food processor and make a smooth paste.
  2. Apply on face and neck.
  3. When ubtan is slightly wet, rub it and scrap from skin. Wash it.
  4. Apply moisturizer.

Ubtan for Glowing Skin

ubtan for glowing skin

Almond is superb for all skin types. It does not harm the skin. Almond ubtan give a glow to skin.

Ingredients

  • Almond powder 1 tbsp
  • Lemon juice 1 tsp
  • Besan (gram flour) 2 tbsp
  • Egg white

Directions

  1. Mix together almond, lemon juice and besan.
  2. Add egg white enough that makes a smooth ubtan.
  3. Rub ubtan on face, neck, hands and arms for about 3-4 minutes.
  4. Leave on skin for 15 minutes then wash with normal water in summer and use warm water in winter.

Note: Use this ubtan twice a week and make fresh each time.

Ubtan for Face Whitening and Face Hair Removal

ubtan hair removal

Ingredients

  • Jasmine petals 1 cup (fresh or dry + chopped)
  • Besan 1 cup
  • Turmeric powder 2 tbsp
  • Cinnamon powder 1 tbsp
  • Lemon juice

Directions

  1. Combine jasmine petals, besan, turmeric powder and cinnamon powder. Keep in a bottle.
  2. Take 2 tbsp powder, mix in 1 tsp lemon juice, little water and make a paste.
  3. Apply on face until dry. Rub it with wet hands. Wash face and apply some moisturizer.

Using this ubtan daily will whiten the skin and weaken the face hairs.

Ubtan for Acne, Scares and Blackheads

If you are also suffering from acne, scares and blackheads like many youngsters. Then your issue is solved! You don’t need any cosmetic cream for getting rid of these problems. Just use this homemade ubtan.

Ingredients

  • Besan 3 tsp
  • Turmeric ¼ tsp
  • Sandal powder 2 tsp
  • Neem powder 1 tsp
  • Grated cucumber 2 tsp

Directions

  1. Mix all the ingredients and apply on your face and do massage in circular motion for a few minutes.
  2. Then leave for 10 minutes after that wash your face.
  3. Your face will get relieve with this ubtan and slowly it will remove acne, blackheads and scares.
  4. Use twice a week.

Ubtan for Soft Skin

ubtan face mask

Ingredients

  • Green lentil powder (Dal mong) 3 tsp
  • Dry fenugreek 1 tsp
  • Dry orange powder 1 tsp
  • Olive oil/almond oil/rose water for mixing

Directions

  1. Mix all dry ingredients with Olive oil/almond oil/rose water and make a paste.
  2. Apply this ubtan on face, neck and hands for 10 minutes and wash your face.
  3. The ubtan will remove dead cells from your skin and make it smooth.

Moisturizing Ubtan

Moisturizing Ubtan

Use this ubtan for dry skin to moisturize the skin.

Ingredients

  • Almond 6 (without skin)
  • Fresh cream ½ cup
  • Sesame oil 2 tsp
  • Tulsi powder 1 tsp

Directions

  1. Soak almonds in fresh cream and leave for overnight.
  2. Next day grind them together and make smooth paste.
  3. Add sesame oil and tulsi powder in paste.
  4. Apply ubtan on face and massage in circular motion for 10 minutes.
  5. Wash with normal water.

This ubtan will helps you to get rid of dry skin.

Medicated Ubtan (Best Ubtan for Bride)

best ubtan for bride

Ingredients

  • Besan (gram flour) ½ cup
  • Turmeric powder 1 tsp
  • Lemon juice 1 tsp
  • Milk 1 tsp
  • Almond oil/coconut oil 1 tsp

Directions

  1. Mix together all ingredients and make a smooth paste by adding addition milk or water.
  2. Apply it on whole body. Rub after 5 minutes and remove from the body and take bath.

Points to Remember

  • For dry skin, first does oil massage then apply ubtan.
  • In summer season add less quantity of oil in ubtan, but increase oil quantity in winter.
  • Ubtan mixture should be smooth that you can apply and clean easily.
  • Experts recommend using ubtan before taking bath.

Look on wonders of Ubtan, how natural ingredients take care of us. We mostly neglect these ingredients. Now use these Homemade Ubtan for Face and Body instead of creams.

Homemade Ubtan for Face and Body in Urdu

 گھر میں اْبٹن بنانے کا طریقہ

اْبٹن کا شمار سولہ سنگھار کے لوازمات میں ہوتا ہے جس کا استعمال صدیوں سے نسل در نسل چلتا آ رہا ہے خوبصورتی، جلد کی چمک کو بڑھانے اور کیل، مہاسے، داغ دھبے، چھائیوں کے خاتمے کیلئے یہ خیرت انگیز طور پر کام کرتا ہے اس کا مسلسل استعمال وقت سے پہلے جلد پر بڑھاپے کے اثرات کو روکتا ہے۔ اْبٹن نرم پیسٹ کی ماند ایسا آمیزہ ہوتا ہے جو گری دار میوہ، پھولوں، تیل، صندل، بیسن، ہلدی اور دوسری قدرتی اشیاء کی آمیزش سے تیار کیا جاتا ہے۔ سائنسی طور پر بھی یہ ثابت ہو چکا ہے کہ اْبٹن جلد کی صفائی و نگہداشت اور کھلے مسامات کیلئے بہترین ہے۔اْبٹن پیسٹ کو مساج کے بعد نیم گرم یا ٹھنڈے پانی سے صاف کیا جاتا ہے۔ پاکستان اور انڈیا میں شادی بیاہ کے موقع پر باقاعدہ اْبٹن کی رسم ہوتی ہے جس میں دلہن کو اْبٹن لگایا جاتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک صرف دلہن ہی شادی سے مہینہ پہلے اپنی خوبصورتی کو دو آشتہ کرنے کیلئے اْبٹن کا مساج کرتی تھیں لیکن اب روزمرہ زندگی میں حسن کی خفاظت کیلئے اْبٹن کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ اْبٹن کی خاص بات یہ ہے کہ اسے ہر طرح کی سکن پر لگایا جا سکتا ہے۔

Ubtan Recipes in Urdu

اْبٹن کے فوائد
اْبٹن جلد سے مردہ خلیات کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے خون کی گردش کو بڑھاتا ہے جس سے نئے خلیات بن کے جلد کو تروتازہ کرتے ہیں۔
جلد میں کھنچاؤ پیدا کرتا ہے جس سے جلد ڈھلکتی نہیں۔
جلد کے ساتھ جمی گرد کو صاف کرتا ہے جو صابن یا فیس واش سے صاف نہیں ہوتی۔خاص طور پر بازو اور ٹانگوں کے جوڑوں سے کالے پن کی تہہ ہٹاتا ہے۔
اس کے مسلسل استعمال سے جلد کے روئیں کمزور ہو کے آہستہ آہستہ جڑنے لگ جاتے ہیں۔

فیشل اْبٹن فارمولا

اجزاء
بادام چار عدد
کاجو چار عدد
پستہ چار عدد
دودھ کی بالائی ایک کھانے کا چمچ
سرسوں یا بادام کا تیل ایک کھانے کا چمچ
عرقٍ گلاب ایک کھانے کا چمچ
سْرخ مسور کی دال دو کھانے کےچمچ

طریقہ
ان سب اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کو تھوڑے سے پانی کے ساتھ ہموار پیسٹ بنا لیں۔
اُبٹن کو چہرے اور گردن پر لگائیں جب تھوڑا سا گیلا ہو تو رگڑ کے اْتار دیں۔

بادام کا اْبٹن

بادام ہر قسم کی جلد کیلئے فائدہ مند ہوتا ہے اس سے جلد کو نقصان نہیں ہوتا ۔ اْبٹن اگر بادام کا بنایا جائے تو اس سے جلد کو انوکھا نکھار ملتا ہے۔

اجزاء
بادام کا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
بیسن دو کھانے کے چمچ
انڈے کی سفیدی

طریقہ
بادام کا اْبٹن بنانے کیلئے بادام کو لیموں کے رس اور بیسن میں مکس کرلیں۔
پھر اس میں انڈے کی سفیدی پھینٹ کر ملا لیں کہ ہموار پیسٹ بن جائے۔
اس پیسٹ کو چہرے، بازو اور گردن پر ملیں پندرہ منٹ بعد یا جب خشک ہو جائے تو نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
اس اْبٹن کو ہفتہ میں دو بار استعمال کریں اور ہر بار تازہ بنائیں۔

جلد کی صفائی اور چہرے کے بال کم کرنے کیلئے اْبٹن

اجزاء
چنبلی کی کلی ایک کپ
بیسن ایک کپ
ہلدی دو کھانے کے چمچ
دار چینی ایک کھانے کا چمچ
لیموں کا رس چند قطرے

طریقہ

چنبلی کی کلی میں بیسن، ہلدی اور دار چینی ملا کے پیس لیں۔
اس پاؤڈر مکسچر کا ایک بڑا چمچ لیں اور اس میں چند قطرے لیموں کا رس اور پانی ملا کر استعمال کریں۔
چند دن استاکال سے چہرے کی رنگت صاف ہو جائے گی اور چہرے کے روئیں بھی کم ہو جائیں گے۔

چہرے کے کیل، مہاسے اور دانوں کیلئے اْبٹن
اگر آپ کو بھی بیشتر نوجوانوں کی طرح جلد پرکیل، مہاسے اور دانوں کا مسئلہ ہے تو سمھب لیں کہ یہ اب حل ہو گیا اس کیلئے کسی کریم سے نہیں بلکہ اْبٹن سے استفادہ کریں۔

اجزاء
بیسن تین چائے کے چمچ
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
صندل پاؤڈر دو چائے کے چمچ
نیم پاؤڈر ایک چائے کاچمچ
پسا کھیرا دو چائے کے چمچ

طریقہ
ان سب اجزاء کو مکس کرکے چہرے پر دس سے پندرہ منٹ لگائیں اور کچھ دیر گولائی میں مساج کریں ۔
اس سے آپ کی جلد کو سکون ملے گا اور آہستہ آہستہ چہرے سے کیل، مہاسے اور دانے ختم ہو جائیں گے۔
اسے ہفتہ میں دو بار لگائیں۔

سکن نرم و ملائم کرنے اور مردہ خلیات ختم کرنے کیلئے اْبٹن

اجزاء
دال مونگ تین چائے کے چمچ
سوکھی میتھی ایک چائے کا چمچ
مالٹے کی خشک چھال ایک چائے کا چمچ
نیم پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
روغن زیتون ، روغنٍ بادام یا عرقٍ گلاب حسبِ ضرورت

طریقہ
دال مونگ، سوکھی میتھی، مالٹے کی خشک چھال اورنیم پاؤڈر کو پیس کے روغن زیتون ، روغنٍ بادام یا عرقٍ گلاب کے ساتھ ملا کے پیسٹ بنالیں۔
اس اْبٹن کو چہرے، بازو اور گردن پر دس منٹ لگا رہنے دیں پھر دھو لیں۔
یہ اْبٹن جلد سے مردہ خلیات ختم کرکے اسے نرم و ملائم بنانے میں مدد کرتا ہے۔

خشک جلدکے لئے اْبٹن
خشک جلد کو موئسچرائز کرنے کیلئے اس اْبٹن کو استعمال کریں۔

اجزاء
بادام کی گریاں چھ عدد
کریم آدھا کپ
تٍل کا تیل دو چائے کے چمچ
تْلسی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

طریقہ
بادام کی گریاںرات بھر کریم میں بھگو کے رکھ دیں اور صبح چوپر مشین میں پیس لیں ۔
اس پیسٹ میں تٍل کا تیل اور تْلسی پاؤڈر مکس کرکے چہرے پر دس منٹ لگا کے گولائی میں مساج کریں۔
پھرٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

میڈیکیٹڈ اْبٹن

اجزاء
بیسن آدھا کپ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
دودھ ایک چائے کا چمچ
ناریل یا بادام کا تیل ایک چائے کا چمچ

طریقہ
بیسن، ہلدی، لیموں کا رس، دودھ اور ناریل یا بادام کا تیل مکس کریں۔
ان اجزاء کو پانی یا دودھ کے ساتھ مکس کرکے سارے جسم پر لگائیں۔

یاد رکھنے کی باتیں
خشک جلد پر اْبٹن لگانے سے پہلے کسی تیل سے مساج کریں اور پھر اْبٹن لگائیں۔
یاد رہے موسمٍ سرما میں اْبٹن میں تیل یا چکنے اجزاء کی آمیزش زیادہ کریں اور موسمٍ گرما میں کم۔
اْبٹن کا آمیزہ نہ زیادہ سخت اور نہ پتلا بلکہ ہموار پیسٹ ہو جو آسانی سے لگ جائے اور اْتر جائے۔
اْبٹن کا استعمال نہانے سے پہلے کرنا زیادہ بہتر ہے۔
اْبٹن کی تیاری۔ اْبٹن کی کئی اقسام ہیں جن کو آپ اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کر کے اپنی جلد کے مسائل حل کر سکتے ہیں۔
پانچ منٹ بعد رگڑتے ہوئے اْتار دیں اور غسل کر لیں۔

دیکھے آپ نے اْبٹن کے کرشمے کس طرح قدرتی اجزاء میں ہمارے لئے بیش بہا فائدے ہیں جن کو ہم نظر انداز کر دیتے ہیں اب کریموں کی بجائے اْبٹن سے اپنی خوبصورتی کو چار چاند لگائیں۔

Also Read: Skin Beauty Tips in Urdu and English 

Summary
7 Homemade Ubtan for Face and Body
Article Name
7 Homemade Ubtan for Face and Body
Description
We have collected here Ubtan recipes in Urdu and English to enhance your beauty.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Beauty Tips in Urdu © 2018